غزہ سے 7 فلسطینی طلبا کراچی پہنچ گئے

 کراچی (صباح نیوز) غزہ سے 7 فلسطینی طلبا کراچی پہنچ گئے ۔فلسطینی طلبا پاکستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں اپنی تعلیم مکمل کریں گے۔فلسطینی طلبا کا ایک اور وفد بھی جلد کراچی پہنچے گا۔