اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سردار عطا اللہ مینگل کے بیٹے اور سردار اختر مینگل کے بھائی میر ظفر اللہ مینگل کے انتقال پر ر اظہار افسوس کیا ہے ، وزیراعظم نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لئے صبر و استقامت کی دعا کی ہے
![](https://sabahnews.net/wp-content/uploads/2023/12/shahbaz-sharif.jpg)