پہلگام میں زلزلہ، شدت 3.2 تھی


 سری نگر:مقبوضہ کشمیر  کے پہلگام   علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 تھی اور اس کا مرکز زمین میں 300کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

گزشتہ روززلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا تاہم شہری خوف زدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے۔