اسلام آباد (صباح نیوز)سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی، ان کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔
مولانا فضل الرحمان بدھ کو اسلام آباد میں سینیٹر اسحاق ڈار کی اقامت گاہ پر گئے ۔ مرحوم کے لئے دعا کی ۔ اور غم و افسوس کا اظہا رکیا۔