مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)یہودی باشندوں کے ایک گروپ نے قابض اسرائیلی پولیس کی سکیورٹی میں مسجد اقصی میں داخل ہونے کی کوشش کی جب نمازی وہاں موجود تھے۔ یہودی باشندوں کے گروپوں نے مطالبہ کیا تھا کہ آج اور کل بڑے پیمانے پر مسجد میں داخل ہو کر تلمودی رسومات ادا کریں۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق، باشندوں کے کئی گروہوں نے مسجد اقصی کے صحنوں پر دھاوا بولا، جن کی تعداد درجنوں میں بتائی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments