لاڑکانہ (صباح نیوز)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ کی گڑھی خدا بخش آمد سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اورمحترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی،ڈپٹی اسپیکر نے مزاروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے،ڈپٹی اسپیکر نے شہدا کی روح کے ایصالِ ثواب و درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر کے ہمرا ان کا بیٹا سید شایان علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر کارکنان موجود تھے۔
Load/Hide Comments