کراچی (صباح نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں800روپے فی تولہ اضافہ ہوا ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 16ہزار 300روپے ہوگئی ۔اسی طرح 10گرام سونے کا بھا ئو686روپے اضافے سے ایک لاکھ 85لاکھ 442روپے ہے۔