اسلام آباد (صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائیر گزشتہ دو ہفتوں کے دوران1ارب15کروڑڈالر کے اضافہ کے ساتھ ہی13ارب22کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ان زخائیر میں یہ اضافہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشیائی انفراسٹرکچر اینڈ انویسٹمنٹ بینک(اے آئی آئی بی) کی جانب سے پاکستان کو فراہم کئے گئے قرضوں کے سبب سٹیٹ بینک میں منتقل ہونے والے دالرز کی کے سبب ممکن ہوا ہے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائیر مین1ارب13کروڑ دالر کا اضافہ ہوا ہے اور سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے زخائیر8ارب22کروڑ10لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے کمرشل بینکوں میں عوام کے فارن کرنسی اکاؤنٹس میں زرمبادلہ میں 9کروڑ91لاکھ دالر کا اجافہ ہوا ہے اور ان فارن کرنسی اکاؤنتس میں زرمبادلہ کی مالیت9ارب99کروڑ91لاکھ دالر تک پہنچ گئی ہے
Load/Hide Comments