اسلام آباد(صباح نیوز)بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ایس او ایس فانڈیشن اور بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز، منسٹری آف فیڈرل ایجوکیشن کے زیراہتمام 20 نومبر 2023 کو دن 2 بجے گلوبل سکول سسٹم سوہان، اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیاجارہاہے. تقریب میں وزارت تعلیم اور ایس اوایس فانڈیشن کے نمائندگان سمیت بچوں کی کثیر تعداد شریک ہوگی
Load/Hide Comments