راولپنڈی میں لیگی کارکنوں کیلئے ناشتے کا انتظام


 راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی میں مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف رہے ۔

لیگی کارکنوں کیلئے ناشتے کا انتظام کیا گیا ، جس میں انہیں حلوہ پوری، چنے، نان اور حلیم دیا گیا ۔ناشتے کا  بندوبست ن لیگ کے رہنماچوہدری تنویر کی جانب سے کیا گیا ، اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد ناشتہ کرنے میں مصروف ہے۔