اسلام آباد (صباح نیوز)اقتصادی سروے میں پیداوار اور سرمایہ کاری کے اعداد و شمار بھی جاری کئے گئے ہیں رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ مجموعی طور پر 0.29 فیصد رہی ، زراعت میں یہ گروتھ 1.55 فیصد ، صنعتوں میں 2.94 فیصد ، خدمات کے شعبے میں 0.86 فیصد اور فی کس آمدنی 1568 ڈالر سرمایہ کاری 13.63 فیصد اور سیونگز 12.60 فیصد ہے ۔ یہ اعداد و شمار اقتصادی سروے 2022-23 ء میں جاری کئے گئے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments