وزیراعظم سے شکیلہ لقمان کی ملاقات،حلقہ کے مسائل وسیاسی صورتحال پر بات چیت


لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے رکن اسمبلی شکیلہ لقمان کی ملاقات،حلقہ کے مسائل وسیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

   وز یراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی شکیلہ لقمان  نے ملاقات کی، ملاقات میں حلقہ سے متعلق مسائل اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔