کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 93پیسے سستا ہو گیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 93پیسے سستا ہوجانے کے بعد 209روپے کا ہوگیا۔
انٹر بینک میں دن کے آغاز پر روپے کی قدر مستحکم ہوئی جس کے سبب ڈالر 209روپے کا ہو گیا ۔