وزیراعظم شہباز شریف کل 3روزہ دورے پر ترکی روانہ ہونگے


اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کل(منگل کو) 3روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے، ان کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی ترکی جائے گا۔

بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ دورے میں دو طرفہ امور ، تجارت اور سرمایہ کاری پر بات ہو گی۔