عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی اپریل 12, 2022 11:43April 12, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ واشنگٹن(صباح نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کمی ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔