سری نگر میں دو کشمیری نوجوان شہید


 فوج نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بشمبرنگر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر (آئی جی پی) وجے کمار نے میڈیا  کو بتایا کہ  گولی باری میں دو  غیر ملکی مارے گئے ۔

اس دوران پولیس کے دو پولیس اہلکار اور ایک سی آر پی ایف   اہلکار زخمی ہواہے ۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ وجے کمار   کے  مطابق دونوں عسکریت پسندوں کی شناخت عادل بھائی اور مبشر بھائی کے طور پر ہوئی ہے۔”عادل بھائی وسطی کشمیر کے لیے لشکر طیبہ کے اعلی کمانڈر تھے،