وزیراعظم کا میر ظفر اللہ مینگل کے انتقال پر اظہار افسوس

 اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سردار عطا اللہ مینگل کے بیٹے اور سردار اختر مینگل کے بھائی میر ظفر اللہ مینگل کے انتقال پر ر اظہار افسوس کیا ہے ، وزیراعظم نے  مرحوم کے لئے  دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لئے  صبر و استقامت کی دعا  کی ہے