اسلام آباد (صباح نیوز)پارلیمینٹ کا پارلیمنٹریینز فار گلوبل ایکشن قائم کردیا گیا ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سید نوید قمر کو صدرنامزد کیا گیا ہے اجلاس 8،اکتوبر منگل کو طلب کرلیا گیا۔پارلیمنٹریننزکی مشاورتی اسمبلی برائے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے28اور29اکتوبرکے اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا ۔ پاکستان میں قومی اسمبلی سینیٹ کے 32ارکان پر مشتمل پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن قائم کیا گیا ہے ۔ اجلاس کے دوران پاکستان کے گروپ پارلیمنٹر ینز فار گلوبل ایکشن کے ایجنڈے پر مشاورت ہوگی۔
Load/Hide Comments