رواں سال پاکستان میں چاند گرہن کا دوسری بار جزوی مشاہدہ


 اسلام آباد (صباح نیوز)اکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا آغاز  صبح 5 بجکر 41 منٹ پر ہوا، یہ چاند گرہن مختصر وقت کیلئے ہوا، پاکستان میں چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز 7 بجکر 13 منٹ پر ہوا جو 7 بج کر 44 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچا، 9 بجکر 47 منٹ پر ختم ہو گیا۔

حصے، افریقہ ، شمالی اور جنوبی امریکا، پیسفک اٹلانٹک، بحر ہند، ارکٹک اور انٹارکٹیکا میں مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ کیا گیا۔