سونے کی قیمت میں 200روپے فی تولہ اضافہ


کراچی (صباح نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں 200روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق   ملک میں 24 قیراط تولہ سونے کا بھائو200 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 62 ہزار روپے ہو گیا۔