اسلام آباد(صباح نیوز) انٹر بینک میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر کے بھاو میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے55 پیسے کا تھا۔