سونے کی قیمت میں500روپے فی تولہ کمی


کراچی (صباح نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں500روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے ۔

مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کی کمی سے 2 لاکھ ، 50 ہزار 500 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 14 ہزار 763 روپے کی سطح پر آ گئی۔