سو نا 2400روپے فی تولہ مہنگا جون 6, 2024 15:37June 6, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی(صباح نیوز)ملک میں سونے کی قیمت 2400 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا ۔اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی۔ علاوہ ازیں ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے ہوگئی ہے۔