لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کا آغاز ہفتہ کو منصورہ میں ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس دو روز تک جاری رہے گا۔قیصر شریف نے کہا کہ مرکزی شوری کے اجلاس میں ملک کو درپیش سیاسی و معاشی چیلنجز پر غور کیا جائے گا اور عوامی حقوق کے لیے جماعت اسلامی کی جدوجہد کے لائحہ عمل پر مشاورت ہو گی۔
Load/Hide Comments