کراچی(صباح نیوز)ملک بھر میں فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔ آل جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہو گیا ۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 475 روپے ہو گئی ۔
Load/Hide Comments