کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے سیشن 2024 ـ 2026 کے لئے صوباء ٹیم کا اعلان کیا ہے۔نائب ناظمات شگفتہ ابراہیم۔ عائشہ ظہیر۔ فخر النساء اسماء ادریس اور جاوداں فہیم،معتمدہ صوبہ عزرا جمیل،نائب معتمدات صفیہ شمس،نجمہ ارشاد،عالیہ شمیم اور ظفرین آصف کو مقرر کیا گیا۔ نیز نگران شعبہ نوجوان عظمیٰ عمران،نشروشاعت صائمہ افتخار،کمیونٹی سنٹر عائیشہ ودود، تربیت شمینہ عتیق، مالیات عشرت مظہر، اور اطفال کی نگران نوشین عرفان کی تقرری عمل میں آئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments