لاہور (صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے ہے کہا کہ اسلام آباد میں سیو دی غزہ کیمپ پر حملے میں دو کارکنان کی شہادت انتہائی تشویش ناک اور قابل مذمت ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں انھوں نے کہا کہ حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ کا رویہ بے حسی اور بے حمیتی پر مبنی ہے، ان اوچھے ہتھکنڈوں اور جبر سے غزہ کے حق میں اٹھنے والی آواز نہیں دبائی جا سکتی، شفاف تحقیقات یقینی بناکر قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، پرامن کیمپ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے
Load/Hide Comments