کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کی اہلیہ اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments