کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔40 روپے کے اضافے کے بعد شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 660 سے بڑھ کر 700 روپے ہو گئی ۔