یوم کشمیر پر عام تعطیل، بینک تین دن بند رہیں گے،اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ

کراچی(صباح نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم کشمیر کے موقع پر پیر 5 فروری 2024 کو بینک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان مزید پڑھیں