یوم آزادی پر الخدمت کا نوجوانوں کیلئے تحفہ ”بنو قابل کا 4.0 ”لانچ کردیا گیا

  کراچی (صباح نیوز)یوم آزادی پاکستان کے موقع پر الخدمت کا کراچی کے نوجوانوں کے لیے تحفہ “بنوقابل 4.0” لانچ کردیا گیا۔ بنوقابل جدید آئی ٹی پروگرام ہے جو نوجوانوں کو مختلف شعبوںمیں مہارتیں سکھانے اور ان کی صلاحیتوں کو مزید پڑھیں