یوم آزادی، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی (صباح نیوز)پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ اس سال پاکستان نیول اکیڈمی کے جوان کیڈٹس نے مزار قائد مزید پڑھیں