ہمارا وزیراعلی خود بھتہ دے رہا ہے تو لوگوں کو کیا امن ملے گا،فیصل کریم کنڈی

پشاور(صباح نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی معیشت انتہائی خراب ہے لیکن پھر بھی مراعات مانگی جارہی ہیں، ہمارا وزیراعلی خود بھتہ دے رہا ہے تو لوگوں کو کیا امن ملے گا۔ گورنرخیبر پختونخوا مزید پڑھیں