گوادر کے ساحلی علاقے میں مچھلی کا غیر قانونی شکار بند کروایا جائے ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ ناانصافی بند کرکے گوادردھرنے کے مطالبات تسلیم کی جائے ۔سندھ کے ٹرالر مافیاگوادرآکر سمندری حیات کا قتل کرکے مچھیروں کا روزگار چھین رہے ہیں مزید پڑھیں