گوادر پورٹ پر چائنا ایگزیبیشن اینڈ ٹریڈنگ سینٹر کا تعمیراتی کام 6ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل

اسلام آباد(صباح نیوز)گوادر پورٹ پر 12 ملین ڈالر کی لاگت سے چائنہ ایگزیبیشن اینڈ ٹریڈنگ سینٹر 6 ماہ کے ریکارڈ وقت میں مکمل ہو گیا ہے۔اس بات کا باضابطہ اعلان جمعہ کو کیا گیا۔ یہ منصوبہ نومبر 2022 میں وفاقی مزید پڑھیں