گلشن مہران کے الاٹیز کو15جون تک مالکانہ حقوق نہ دیے گئے تو دھرنا دیں گے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں کراچی میں ”حقوقِ گلشن مہران ریلی” نکالی گئی۔جماعت اسلامی و گلشن مہران ایکشن کمیٹی کے تحت گلشن مہران کے الاٹیز کے حقوق کے تحفظ کے لیے اور کنٹونمنٹ بورڈ مزید پڑھیں