گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.03فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز )28نومبر تک مہنگائی کی سالانہ شرح پانچ اعشاریہ ایک تین فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دئیے۔ ۔ گذشتہ ہفتے کے دوران آلو 3.34 فیصد، لہسن ایک 1.69 فیصد مزید پڑھیں