گزشتہ پانچ مالی سالوں کی نسبت مہنگائی کی شرح کم ترین سطح پر آگئی

 اسلام آباد(صباح نیوز )گزشتہ پانچ مالی سالوں کی نسبت مہنگائی کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ،وزارت خزانہ نے افراط زر کی شرح کی تفصیلات تحریری جواب کے ذریعے قومی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ تحریری جواب میں مزید پڑھیں