کوہاٹ میں خوفناک ٹریفک حادثہ ،7 افراد جاں بحق،5زخمی

کوہاٹ(صباح نیوز)کوہاٹ میں مزدہ ٹرک اور کیری ڈبے میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق افسوس ناک حادثہ آدم خیل کے علاقے میں پیش آیا جہاں مزدہ ٹرک اوربولان کیری ڈبہ آپس میں مزید پڑھیں