کوپ 27 میں ہونے والی پیش رفت ماحولیاتی آفات سے نمٹنے کیلئے اہم قدم ہے،شیری رحمن

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ کوپ 27 میں ہونے والی پیش رفت ماحولیاتی آفات سے نمٹنے کے لئے ایک اہم قدم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شیری رحمن نے کوپ 27 مزید پڑھیں