کراچی(صباح نیوز) کورونا وائرس کے انتہائی تیزی سے پھیلنے والے سب ویریئنٹ XBB.1.5 کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ آغا خان یونیورسٹی کے ماہرین نے تصدیق کی ہے کہ دنیا میں انتہائی تیزی سے پھیلنے والا کورونا وائرس کا سب ویریئنٹ XBB.1.5 پاکستان مزید پڑھیں