کورونا ،مزید8افراد چل بسے،761نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں تیزی آنے لگی ،ملک بھر میں مزید 8افراد جا ں بحق ہوگئے ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 761 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کی جمعرات کے روز مزید پڑھیں