کشمیری تارکین وطن 26جنوری کو نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ منائیں،فہیم کیانی ،محمد غالب

لندن (صباح نیوز)تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی اور تحریک کشمیریورپ کے صدر محمد غالب نے مشترکہ طورپر کہاہے کہ پوری دنیا میں تارکین وطن 26جنوری کو ہندوستان کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ منائیں،مودی مزید پڑھیں