کرک ،تیز رفتار ٹرالر مسافر بس پر الٹ گیا،12افراد جاں بحق ،20زخمی

کرک (صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر مسافر بس پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 12افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ حادثے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں