کرپشن کے خلاف جاری دہائی۔۔۔تحریر نصرت جاوید

قیام پاکستان کے فوری بعد ہمارے حکمرانوں کا اولین فرض یہ تھا کہ برطانیہ سے آزاد کروائے ملک کو چلانے کے لئے آئین مرتب کیا جائے۔اس فریضہ پر توجہ دینے کے بجائے لیکن ملک کو بدعنوان سیاستدانوں سے پاک کرنا مزید پڑھیں