کراچی نے کبھی اپنے کپتان کو مایوس نہیں کیا ،اسد عمر

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی نے کبھی اپنے کپتان کو مایوس نہیں کیا۔ شکریہ کراچی۔ آپ نے پھر ثابت کر دیا کے کراچی مزید پڑھیں