کراچی سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا خطرہ ہے،شیری رحمن

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کے باعث کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔ جاری بیان میں شیری رحمن نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں