کراچی ایئرپورٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت سے زائد کی کرنسی اور سونا سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی(صباح نیوز) کراچی  ایئرپورٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت سے زائد کی کرنسی اور سونا سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بینکاک جانے والی پرواز پر مزید پڑھیں