کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر وفاق سے بات نہیں ہوسکتی، اسماعیل راہو

کراچی (صباح نیوز)وزیر ماحولیات و جامعات اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر بھی وفاق سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی، سندھ، کے پی اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیاں کالا باغ ڈیم کو مسترد کر مزید پڑھیں