ڈیزاسٹربہت بڑا،وفاقی اورصوبائی حکومتیں ذمہ داری پوری نہیں کررہیں۔ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز )امیرجماعت اسلامی پنجا ب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ بلوچستان،جنوبی پنجاب،سندھ اور خیبرپختونخواسمیت پوراپاکستان سیلاب سے شدیدمتاثرہے ہماری باپردہ خواتین اس وقت شدید آزمائش میں کھلے آسمان کے نیچے امداد کی منتظرہیں پاکستانی قوم کی جانب مزید پڑھیں